سوات:سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ کوٹکے میں امن کمیٹی کے رہنماء ادریس خان کے گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا ہے جس میں ادریس خان سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ ڈی۔پی او سوات زاہد مروت نے پانچ افراد کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ڈی پی او کے مطابق جاں۔بحق افراد میں دو پولیس اہلکار بھی شامل ہیں
9,917 total views, 2 views today
Comments