سوات: سوات کے تحصیل مٹہ میں نجی موبائیل پنی کے سات افراد اغواء ۔ اغواء کاروں نے تاوان کیلئے دس کروڑ روپے کی ڈیمانڈ رکھ دی ہے ۔ ڈی۔پی سوات نے تصدیق کرلی
پولیس زرائع کے مطابق مٹہ کے علاقہ تھانہ شہیدان وینئ کے حدود جانا کے پہاڑی پر موبائل ٹاور میں مصروف انجنیئر یوسف شاہ!۔محمد خالد Tec۔ارسلان Riggerمحمد اسبر ملیکRigger۔عبدالحکیم Driver وقت علی لیبر! قیوم خان سپروائزر کہ انکو اغواء کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق کچھ بامسلح مشکوک بندے اکر نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں مزید معلومات جاری ھے ۔
3,757 total views, 2 views today
Comments