سوات:سوات میں امن قومی جرگہ کےزیر اہتمام اج احتجاج کیا جائیگا، امن جرگہ کے مطابق اج سہ پہر تین بجے نشاط چوک میں امن کیلئےاحتجاج کااعلان کیا گیا ہے ، جس میں ضلع بھر سے سول سوسائٹی ، عوام اور امن جرگہ کے اراکین شرکت کرینگے ۔ امن جرگہ کے ترجمان کے مطابق اس احتجاج کا مقصد سوات کی امن کو خراب کرنے کی کوشش کو ناکام بنانا ہے ،ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ سوات کے امن کیلئے اج نکلنے کا دن ہے ، تمام عوام پر امن طور پر نکل کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں
3,541 total views, 4 views today
Comments