سوات:سوات میں امن کی خرابی سے پریشان حال عوام اب اٹے کی قیمتوں کو دیکھ کر خون کے انسو رونے لگے ہیں ، ضلع بھر میں اٹے کی قیمت دو ہزار سے بڑھ کر اکیس سو روپے تک پہنچ گئی ہے، قیمت کو کنٹرول کرنے کیلئے نہ تو صوبائی حکومت اور نہ ہی ضلعی حکومت ایکشن لے رہی ہے، پنجاب سے انے والا اٹا کی قیمت میں ہر روز پچاس سے ساٹھ روپے تک اضافہ ہورہاہے، جس کیخلاف اب عوام اواز اٹھانے لگے ہیں، عوام کا کہنا ہے کہ سوات کاامن تو ویسے بھی خراب ہورہا ہے، وہ ٹھیک نہیں ہورہا ، لیکن اب تو حکومت اتنی بے بس ہوگئی ہے کہ اٹا کی قیمت بھی ان سے کنٹرول نہیں ہورہا ہے پھر یہ حکوت کیوں کررہے ہیں ان کو مستعفی ہونا چاہئے ۔
2,016 total views, 4 views today
Comments