مینگورہ :امتیاز علی خان کو یونیورسٹی اف سوات کا رجسٹرارمقررکردیا گیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ھے۔ تفصیلات کے مطابق امتیاز علی خان کو رجسٹرار مقررکردیاگیا ۔ امتیاز علی خان اس سے پہلےیونیورسٹی میں متعدداھم ذمہ داریوں پر تعینات تھے۔ واٸس چانسلر پرفیسر ڈاکٹر حسن شیرنے امتیاز علی خان کو نٸ ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ امتیاز علی یونیورسٹی کے تعمیر وترقی میں اپنا کردار احسن طریقے سے نبھاٸنگے اور سابقہ رجسٹرار محمد ریاض کے کاوشوں کو بھی سراہا۔
1,032 total views, 2 views today
Comments