سوات: سوات سمیت دیگر اضلاع میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش ، کھڑی فصلوں اور باغات کو بہت نقصان کا سامنا ۔
مالاکنڈڈویژن کے مختلف اضلاع سوات۔ بونیر۔ دیر ، چترال میں تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی ۔ جس سے ایک طرف موسم خوشگوار سے سرد ہوا تھا تودوسری طرف کھڑی فصلوں کو بھی شدید نقصان ہہنچا ہے ۔
1,522 total views, no views today
Comments



