مینگورہ،مینگورہ شہر ضلع سوات میں موسم بہار کی پہلی بارش، موسم خوشگوار ، محکمہ موسمیات نے ائندہ چوبیس گھنٹو ں تک ہلکی بارش کی پیشن گوئی کردی، محکمہ موسمیات کے مطابق سوات سمیت ملاکنڈڈویژن میں وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارش ائندہ چوبیس گھنٹوں تک جاری رہے گی، مینگورہ شہر میں ہفتہ کی صبح سے ہی موسم ابرالود ہے، دو پہر کے وقت شہر میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیاہے، جس سے موسم خوشگوار ہوگیا، سوات کے بالائی علاقوں میں بارش کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر سردی شروع ہو گئی ہے۔
1,110 total views, no views today
Comments


