سوات: ریجنل پولیس افیسر مالاکنڈڈویژن سجاد خانے نے اہنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ۔ سجاد خان اج سوات پہنچ گئے ان کو ار پی او افس سیدو شریف میں پولیس کے چاک وچوبند دستے نے سلامی پیش کی ۔
ساجد خان تبدیل ہونے والے آر پی او کی جگہ تعینات کردئیے گئے تھے ۔ انکی ٹرانسفر ہزارہ ڈویژن سے مالاکنڈڈویژن کردیا گیا ۔
749 total views, 2 views today
Comments