سوات:اریانی سبزی لانے والی ڈاٹسن حادثے کا شکار 1شخص جابحق 2شدید زخمی۔تفصلات کی مطابق سوات تحصیل کالام کے علاقہ پشمال اریانی میں کھیتوں سے سبزی لانے والی ڈاٹسن جس میں 3۔افراد سوار تھے اریانی کی مقام پر گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر نیچے گہرے کھڈ میں گرنے سے فانوس ولد محمد عمر میاں موقع پر جانبحق ہوگیا ۔جبکہ گاڑی میں سوار 2۔افراد محمد حسین ولد بڑی آور عبداللہ ولد ممتاز شدید زخمی ہوگئے جنہیں مقامی لوگوں نے کالام ہسپتال منتقل کردیا
756 total views, 2 views today
Comments