سوات مینگور ہ کے معروف قانون دان اور سینئر وکیل شمشیر علی خان میرخانخیل ایڈوکیٹ ڈسٹرکٹ بار سوات کا چھٹی مرتبہ صدر منتخب ہونے پر ریکارڈ قائم کردیا۔شمشیر علی میرخانخیل ایڈوکیٹ نے حالیہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ریکارڈ ووٹ لیکر چھٹی مرتبہ صدر منتخب ہوئے۔اور اس طرح ڈسٹرکٹ بار کا سب سے ذیادہ منتخب ہونے والے صدر کا اعزاز حاصل کیا۔سوات کے ممتاز قانون دان اور ہر دلعزیز شخصیت نے چھٹی مرتبہ انتخابات جیت کر ریکارڈ قائم کیا۔اپنے رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ ا اپنے صدارت کے موقع پر وکلاء برادری کے لئے بہت کام کئے۔اور دن رات ایک کر کے سوات میں وکلاء برادرسی کی ترقی اور آگے لانے میں ملک بھر میں عزت اور وقار کی بلندی کے لئے دن رات ایک کر کے کام کرونگا۔انہوں نے کہا کہ جوڈیشری اور وکلاء کے مابین مثالی تعلقات قائم ہے اور قائم رکھے گے۔انہوں نے چھٹی بار سوات بار کے صدر منتخب ہونے پر سوا ت وکلاء برادری کاشکریہ ادا کیا۔اور وعدہ کیا کہ وکلاء کے ترقی کے لئے اور عزت وقار برقرار رکھنے کے لئے دن رات ایک کرنے کا عہد کیا۔اور کہا کہ وکلاء کے فلاح و بہبود ،مسائل و مشکلات دور کر نے کے لئے کردار ادا کرونگا۔
598 total views, no views today


