مینگورہ، تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا ، طلبہ آگے جاکر ملک و قوم کے بھاگ دوڑ سنبھالیں گے ، ان خیالات کا اظہار سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن محمد علی شہزاد نے ودویہ ہال سوات میں جہانزیب کالج سوات کے سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہی ، انہوں نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتے ، موجودہ حالات میں ہم سب کو اپنے بچوں کے تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینے چاہئے تاکہ وہ معاشرے میں ایک باعزت شہری بن سکے ، انہوں کہا کہ تعلیم کے اہمیت سے انکار نہیں کیا سکتا اور طلبہ اگے جاکر ملک و قوم کی بھاگ دوڑ سنبھالیں گے ،اس موقع پرنسپل پروفیسر سید ظاہر شاہ ، پروفیسر فضل معبود اور دیگر نے خطاب کیا ، مہمان خصوصی سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن محمد علی شہزاد اور دیگر نے نمایا پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں گولڈ میڈل تقسیم کئے ۔
668 total views, no views today


