سوات, آل سوات پی بی سی کرکٹ ٹورنامنٹ بلوگرام گراونڈمیں شروع ضلع بھر سے 32ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، بلوگرام گرکٹ گراونڈ میں ال سوات پی بی سی کرکٹ ٹورنامیٹ کا باقاعدہ افتتاح ڈائریکٹرناصر خان کے سربراہی میں شروع ہوگیا، منتظمین کے مطابق ٹورنامنٹ میں ضلع بھر سے بتیس ٹیمیں حصہ لے رہی ہے جوکہ کاک بال پر کھیلا جارہاہے اور ناک آوٹ سسٹم پرہوگا ، ابتدائی میچ پی بی سی قمبر اور بلوگرام ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو جہ بلوگرام ٹیم نے جیت لیا، ٹورنامنٹ کاک بال کھیلا جارہاے ہے ،اور ایک مہینے تک یہ میچز جاری رہینگے۔
604 total views, no views today
Comments


