سوات ،ڈسٹرکٹ پولیس افیسرمحمد سلیم مروت نے کہاں ہے کہ بعض اخبارات میں چوری کی واردات کے خبریں آئی ہے ،کہ سوات میں چور گروہ کا گروپ ہے، پولیس چورگروہ کے خلاف پیچھے لگ گئے ہیں ، بہت جلد قانون کے ہاتھوں میں آجا ئینگے،کسی کے ساتھ بھی رعایت نہیں ہوگی ،جرائم پیشہ افراد کیخلاف عوام پولیس کے ساتھ تعاؤن کریں ،عوام کے تعاؤن کے بغیر جرائم کا خاتمہ ناممکن ہے ،عوام اور پولیس کے درمیان رہ جانے والا فاصلہ بھی ختم کردینگے ،انہوں نے کہا کہ عوام کے دلوں میں جو خوف ہے ،وہ خوف عنقریب ختم ہوجائیگی،ضلع بھر میں جرائم کے خاتمہ کا عزم کر رکھا ہے ،یہ عزم پایہ تکمیل تک پہنچائینگے ،اسمیں عوام کا تعاؤن بھی ضروری ہے
596 total views, no views today
Comments


