مینگورہ، ایشیاء کی تاریخ میں تعلیم پر ذیادہ بجٹ خرچ کرنا پی ٹی ائی کا بڑا کارنامہ ہے ، عام انتخابات کے طرح بلدیات میں بھی پی ٹی ائی کلین سویپ کریگے ،
کوزہ بانڈئی میں پی ٹی آئی کے شہید رہنما شیر خان کے حجرے پر بلدیاتی انتخابات حوالہ سے اجلاس کے بعد سوات نیوز ڈاٹ کام کے رپورٹر حمزہ یوسفزئی کو خصوصی انٹریوں دیتے ہوئے صوبائی وزیر لائیو سٹاک محیب اللہ خان نے کہا کہ پنجاب حکومت کے ہاوسنگ سکیم اور سرکاری ملازمین کو دیکر مراعات دینے کے بجائے تعلیم پر ذیاد ہ پیسہ خرچ کرنا موجودہ حکومت کا میکا پراجیکٹ ہے ،
انہوں نے کہا کہ نو ہزار خالی اسامیوں کے پرْ ہونے پر کام جاری ہے ، تعلیمی نظام کوبہت جلد یکساں کیا جائے گا، ایم پی ایز کو وزارت دینے اور پھرچند مہیوں بعد واپس لینے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ ہمارے لئے ہر کوئی قابل عزت ہے البتہ و صیحی طریقے سے کام چلاسکے ، عمران خان ان کو ہی وہی کام سونپ دیتے ہے ،
انہوں نے بلدیاتی الیکشن کے حوالہ سے کہا کہ عام انتخابات کے طرح بلدیات میں بھی پی ٹی ائی کلین سویپ کریگے ۔
624 total views, no views today


