بشام، تعلیمی درسگاہ کے نام پر سوات یو نیورسٹی نے پرائیویٹ طلباء و طالبات کو دونوں ہاتھوں سے لٹنے لگیں ، صرف ایک ہی پیپر کے 1570روپے طلب کر نے لگے ، جبکہ رہ سہی کسر بینکوں نے پوری کر دی، وائس چانسلر نوٹس لے، تفصیلات کے مطابق ماسٹر کیلئے داخلے کر نے والے طلباء و طالبات کو سوات یونی ورسٹی کے انتظامیہ دونوں ہا تھوں سے لٹنے لگے ، صر ف ایک کمپارٹ پیپر کی داخلے فیس 1570روپے مقرر کر دیے ہیں جبکہ رہ سہی کسر بینکوں میں سٹاف ایک ڈرافٹ کے 175روپے مانگ کر پوری کر دی ، طلباء و طالبات نے مطالبہ کیا ہے کہ تعلیم کے نام پر سوات یو نی ورسٹی غریب طلباء و طالبات کو لٹنے کا سلسلہ بند کرے اور منا سب فیس مقرر کر کے طلباء و طالبات کی حالت پر رحم کریں۔
602 total views, no views today
Comments


