مینگورہ، یونین کونسل رحیم آباد میںسید آصف علی شاہ باچا کے رہائش پر بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیاگیا، جس میں اکبر علی شاہ باچا لالا، شوکت ریٹائیر رینجرز ، سید بلال علی شاہ باچا اور دیگر عمائدین علاقہ اور عوام نے بھر پور شرکت کی، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سید آصف علی شاہ باچا نے کہا کہ تمام علاقے مشران کا مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کردیاعوامی اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاونگااور علاقہ کے مسائل حل کرنے کیلئے حسب سابق بھرپور جدوجہد کرونگا ۔
716 total views, no views today
Comments


