مینگورہ ، محمد جمال آف پشمال کالام بدوران سفر چکوال میں لاپتہ ہوگیا ،محمد جمال عمر 70 سال سکنہ پشمال کالام اپنے خاندان کے ہمراہ سیالکوٹ سے واپس سوات آرہے تھے کہ چکوال میں کوچ کھانے کے لئے رک گئی ، ہوٹل اترنے کے بعد محمد جمال عمر 70 سال لاپتہ ہوگیا ان کی لواحقین پریشان ہیں ، اگر کسی کو ان کے بارے میں معلومات ہوتو ان نمبر 0345-6827527 پر رابطہ کریں ۔
602 total views, no views today
Comments


