سوات، پا ک فوج کے جانب سے تحصیل کبل کے پہا ڑی علاقہ منجہ میں فری مید یکل کیمپ کا انعقا د کیا جس میں بڑے تعداد میں عوام کومفت علاج کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی تقسیم کیئے گئے ۔اس موقع بر گیڈ ئر اسلم ملک پاک فوج کے طرف سے تحصیل کبل منجہ میں لگائے گئے کیمپ کا معائنہ بھی کیا ،معانے کے دوران لوگوں میں خوشی لہر یں دوڑ گئی ۔تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز پا ک فوج کے جانب سے تحصیل کبل کے پہا ڑی علاقہ منجہ میں فری مید یکل کیمپ کا انعقا د کیا،جس میں منجہ کے مکینوں کے ساتھ ساتھ تحصیل کبل کے علاقوں کے مرد اور خواتینوں نے بڑی تعداد میں شر کت کی اور کیمپ میں علاج معالجے کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کئے ۔اس موقع پر پا ک فوج کے طرف سے بچوں کو پولیو کے بچا ؤ کیلئے بچوں کو پولیو قطرے بھی دے دیئے گئے ،۔اس موقع بر گیڈ ئر اسلم ملک پاک فوج کے طرف سے تحصیل کبل منجہ میں لگائے گئے کیمپ کا معائنہ کیا ۔
558 total views, no views today


