مینگورہ ، تیلی گرام (سوات ) پاک آرمی کی جانب پولیس اہلکاروں کو دہشتگردوں سے لڑنے اور ڈٹ کر مقابلہ کرنے کے لئے پاک آرمی کی طرف سے خصوصی تربیت دی گئی۔ اہلکاروں نے محنت اور لگن سے اس ٹریننگ کو سر انجام دیا ،اورپولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ پاک آرمی کا اس طرح کی تربیتی کورس کا منقعدکرناایک مثبت عمل ہے۔اور اس تربیتی کورس میں ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملاجو ہمارے لئے دہشتگردوں کے خلاف فائدہ مندثابت ہوگئی ۔
528 total views, no views today
Comments


