سوات، ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن آزاد خان نے پولیس ٹریننگ سکول میں جوانوں سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی قربانیوں کے بدولت علاقہ میں امن قائم ہوسکتا ہے اور جرا ئیم کا خاتمہ بھی ہو جاتاہے ،معاشرے کا نظر صرف پولیس پر ہے جو کہ پولیس کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے ،انہوں نے کہاں کہ عوام بھی پولیس کیساتھ تعاؤن کرے اور علاقہ میں دیر پا قیام امن میں کردار ادا کرے ،جرائم کا خاتمہ میں عوام کی تعاؤن بھی ضروری ہے ،ٹریننگ حاصل کرنے والے جوانوں کے عزائم پختہ ہیں ،ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد اپنے اپنے علاقہ میں ایسا ڈیوٹی کرے کہ معاشرے کے لوگ اپ پر فخر کرے اور پولیس کیساتھ دلوں میں نفرت کی بجھائے محبت پیدا ہوجائے ،تو خود ہی اپ لوگوں کیساتھ تعاؤن کرینگے ،اس موقع پر ٹریننگ سکول کے پرنسپل ایس پی مبار ک خان نے بھی جوانوں کے جزبے کو خراج تحسین کہہ دیا۔ سوات ، ڈی آئی جی مالاکنڈ آزاد خان نے مینگورہ پولیس سٹیشن میں ماڈل رپورٹنگ سنٹر کا افتتاح کردیا اس موقع پر ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت ،ایس پی انوسٹی گیشن گلزار خان جبکہ پولیس کے دیگر افیسرز بھی موجود تھے اس موقع پر ڈی آئی جی نے پولیس حکام کو ہدایت دی کہ عوام کے مسائیل کو پورا سن کر بعدمیں رپورٹ درج کرائیں ،پولیس اور عوام کے درمیان شکوہ کا جو فاصلہ ہے وہ ختم کرنا چاہتے ہیں ،عوام بلا خوف وخطر پولیس کیساتھ تعاؤن کریں، پولیس بھی عوام کے تعاؤن بغیر کامیابی حاصل نہیں کرسکتی سوات، ڈی آئی جی مالاکنڈ ڈویژن آزاد خان نے پولیس ٹریننگ سکول میں جوانوں سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی قربانیوں کے بدولت علاقہ میں امن قائم ہوسکتا ہے اور جرا ئیم کا خاتمہ بھی ہو جاتاہے ،معاشرے کا نظر صرف پولیس پر ہے جو کہ پولیس کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتے ،انہوں نے کہاں کہ عوام بھی پولیس کیساتھ تعاؤن کرے اور علاقہ میں دیر پا قیام امن میں کردار ادا کرے ،جرائم کا خاتمہ میں عوام کی تعاؤن بھی ضروری ہے ،ٹریننگ حاصل کرنے والے جوانوں کے عزائم پختہ ہیں ،ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد اپنے اپنے علاقہ میں ایسا ڈیوٹی کرے کہ معاشرے کے لوگ اپ پر فخر کرے اور پولیس کیساتھ دلوں میں نفرت کی بجھائے محبت پیدا ہوجائے ،تو خود ہی اپ لوگوں کیساتھ تعاؤن کرینگے ،اس موقع پر ٹریننگ سکول کے پرنسپل ایس پی مبار ک خان نے بھی جوانوں کے جزبے کو خراج تحسین کہہ دیا۔ سوات ، ڈی آئی جی مالاکنڈ آزاد خان نے مینگورہ پولیس سٹیشن میں ماڈل رپورٹنگ سنٹر کا افتتاح کردیا اس موقع پر ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت ،ایس پی انوسٹی گیشن گلزار خان جبکہ پولیس کے دیگر افیسرز بھی موجود تھے اس موقع پر ڈی آئی جی نے پولیس حکام کو ہدایت دی کہ عوام کے مسائیل کو پورا سن کر بعدمیں رپورٹ درج کرائیں ،پولیس اور عوام کے درمیان شکوہ کا جو فاصلہ ہے وہ ختم کرنا چاہتے ہیں ،عوام بلا خوف وخطر پولیس کیساتھ تعاؤن کریں، پولیس بھی عوام کے تعاؤن بغیر کامیابی حاصل نہیں کرسکتی
620 total views, no views today


