کبل ، یونین کونسل بر اباخیل کبل میں جما عت اسلامی اور ANPکا اتحاد ،عوامی نیشنل پا رٹی کی طرف سے نیا ز احمد کو ضلعی کونسلر جبکہ جما عت اسلامی کی طر ف سے محمد رشید عرف ٹنڈیل کو تحصیل کونسلر کے لئے نامزد کے گئے اس حوالے سے کبل میں ایک تقریب منعقدہوا جس میں جما عت اسلامی اور ANPکے کارکنان نے کثیر تعداد میں شر کت کی تقریب میں جما عت اسلا می کے ضلعی ذمہ داران حا فظ اسراد احمد ،حسین احمد کانجو ، مظفر خا ن ایڈو کیٹ جبکہ ANPکے رہنما صبو ر خان ، محمد خان ، اما نی گل نے بھی شرکت کی یاد ہے کہ سا بقہ دور میں جما عت اسلامی اور ANP اتحا د میں یو سی ناظم اور نا ئب نا ظم ان دو پارٹیو ں کے رہے ہیں حا لیہ اتحا د میں ٹھو س اور نظریا تی ووٹ کا ایکا بھی کا میا بی کا واضح امکان رکھتا ہے دونوں پا رٹیو ں نے مشترکہ انتخا نی مہم کے لئے حکمت عملی وضح کر تے ہوئے انتخا بی دفا تر کھولنے کا بھی اعلان کیاہے ۔
532 total views, no views today


