کبل، آئین و قانون کے مطابق تمام شہریوں کے بنیادی حقوق کا خیال رکھا جائے گا ان خیالات کا اظہار پشاور ہائی کورٹ منگورہ بنچ کے جسٹس ملک منظور حسین نے کبل بار میں منعقدہ تقریب کے دوران سوات ہیومن رائٹس پروٹیکشن سوسائٹی کے چئیرمین محمد رحیم رما خیل کے ساتھ مختصر ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ آئین و قانون کے مطابق تمام شہریوں کے حقوق کا خیال رکھنا آذاد عدلیہ کی ذمہ داری ہے جس کے لئے عدلیہ اپنا کردار ادا کرتا رہے گا اس موقع SHRPSکے چئیرمین نے ہر مشکل گھڑی میں انصاف کے فراہمی کو اولین ترجیح دینے پر جسٹس ملک منظور حسین کو خراج تحسین پیش کیا ۔
602 total views, no views today
Comments


