کبل ، کبل میں کھلی کچہری کاا نعقا د عوام نے مسا ئل اور مشکلا ت کے ابنا ر لگا دیے سیکر ٹری ٹرا نسپور ٹ KPK کیپٹن ریٹا ئر سر دا رمحمد عبا س نے لو گو ں کے مسا ئل اور مشکلا ت سنیں اور کہا کہ آ پ کے مشکلا ت ومسا ئل چیف سیکر ٹری کو پہنچا کر حل کر نے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی کھلی کچہری میں عوام نے مختلف مسا ئل کے نشا ندہی کر تے ہو ئے کہا کہ کبل ہسپتا ل کو کٹگیری سی کا در جہ دینے کے با وجود ڈا کٹر ز مو جو د نہیں ہیں جبکہ لیڈی ڈا کٹر ز کے پو سٹ خا لی پڑ ے ہیں کبل ڈگری کالج میں ٹیچر ز کی انتہا ئی کمی ہے جو ہما رے بچو ں کے مستقبل پر ایک سوا لیہ نشا ن ہے کچہر ی میں مو جو د لو گو ں نے چکدر ہ تا کبل سڑک صحیح معیا ر کے مطا بق نہ بنا نے پر شدید غم وغصے کا اظہا ر کیا اور سڑ ک کے کنا رے بنا ئے گئے نا لیو ں کا کام ادھو را چھو ڑنے پر نو ٹس لینے کا مطالبہ کیا کچہری میں مو جو د لو گو ں نے وا پڈا کے نما ئندگی نہ ہو نے پر شدید غم وغصے کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ وا پڈا حکا م تحصیل کبل کے ساتھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک کر کے غیر قا نو نی اور غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈنگ کر تے ہیں اور میٹر ریڈر نجو می بن کر گھرو ں پر بیٹھ کر بغیر کسی چیکنگ کے لو گو ں کو بھا ری بل ارسال کر تے ہیں جس کی وجہ سے کم آ مد نی وا لے لو گو ں کو وا پڈا دفتر کے چکر لگا نے پرمجبو ر کر تے ہیں اس مو قع پر امن کمیٹی کبل کے چئیر مین اکبر حسین عرف سرجن نے کہا کہ سوات میں سنٹرل جیل کو جلد از جلد تعمیر کیا جا ئے تا کہ لو گو ں کو تیمر گرہ یا ڈگر جیل جا نے سے نجات ملے کبل میں پینے کا صا ف پا نی کے لئے بڑی بڑ ی ٹینکیو ں کا بندو بست کیا جا ئے ٹرا نسپو رٹ صدر عالمگیر خان نے کہا کہ علا قے کے مختلف گرلز سکو لوں میں پانی کی قلت سمیت سکو ل میں اُستا نیوں کی کمی کو پورا کیا جائے ادھر عوا می حلقو ں نے کہا کہ اس قسم کے کھلی کچہریاں منعقد ہو تے رہتے ہیں لیکن مسا ئل اور مشکلا ت کے انبا ر لگا نے کے با وجو د کسی قسم کی کا رروا ئی عمل میں نہیں آ تی انہو ں نے مطا لبہ کر تے ہو ئے کہا کہ درپیش مسائل و مشکلات حل کرنے کے لئے عملی اقدامات اٹھائیں جائیں ۔
722 total views, no views today


