سوات ، ڈسٹرکٹ پولیس افیسرمحمد سلیم مروت کے ہدایت پر تھانہ مینگورہ کے ایس ایچ او دیدار غنی نے نیو روڈ مینگورہ پر واقع روزی خان موبائیل زون سے موبائیل چوری کرنیوالا آصف علی ولد شیر علی سکنہ بلامبٹ حال بھٹئی چوک بنڑ کو گرفتار کرکے قبضہ سے 80عد د لاکھوں روپے کے قیمتی موبائیل بر امد کر کے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا،
656 total views, no views today
Comments


