سوات ، ڈسٹرکٹ پولیس افیسرمحمد سلیم مروت کے ہدایت پر سوات بھر میں جرائم کے خاتمہ میں جاری اپریشن کے دوران تھانہ رحیم اباد کے ایس ایچ او بخت زادہ نے 4اشتہاری ملزمان آصف خان ولد گل میر سکنہ افغانستان حال امانکوٹ جرمApo 254 11.16.19.zo) (مسماۃ نسرین دختر علی جان امانکوٹ سخا چینہ جرمApo 255 11.16.19.Zo) ( مسماۃ نادیہ زوجہ شیر علی سکنہ سخاچینہ امانکوٹ جرم 325Ppc.Apo No330) (حضرت علی ولد نشاط خان سکنہ تختہ بند جرم 406.420.468.419.471.381A.34Ppcکو گرفتاکرکے مزید تفتیش شروع کردی
712 total views, no views today
Comments


