شانگلہ، ضلع شانگلہ ملک خیل وارڈ سے تحصیل کونسلر کے لئے سہ فریقی اتحاد کے طرف سے نامزد امید وار حاجی عجب خان ای ایکس منیجر اخباری نما ئند وں کے ساتھ بات چیت کر تے ہوئے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ حالیہ انتخابات میں ووٹ کا استعما ل صیح اور حقدار افراد کا انتخاب کرے۔کیونکہ ووٹ ایک وکالت ہے اور ایک قومی امانت ہے ور ایک وکیل وہ چاہتے ہیں کہ اپنے وکالت اچھے طریقے سے کریں اور پھرایسی ادمی جو دیانتدار اور سچی ہوں تاکہ اپکے حق کے لئے ان سے پوچھ سکے،کیونکہ اب عوامی فیصلے اسلام اباد اور پشاور کی بجائے پر ولیج کونسل کی سطح پرہونگے کہ حالیہ بلدیاتی الیکشن بڑی اہمیت کے حامل ہے لہذا عوام کو اپنے مستقبل اور ائندہ نسل کے خاطر کرپشن سے پاک افراد کا انتخاب لازمی ہیں
738 total views, no views today
Comments


