مدین ، وارڈ مدین ،وارڈتیرات اور وارڈ بشیگرام کے لئے 236 امیدوار میدان میں آ گئے جانچ پڑتال جاری تفصیلات کے مطابق مدین تیرات اور بشیگرام سے ڈسٹرکٹ کونسل ،تحصیل کو نسل، جنرل کو نسل،کیسان کو نسل،وومین اور یوتھ کے 236امیدوار میدان میں آ گئے ہیں وارڈ مدین سے ڈسٹرکٹ کونسل کے لئے 8 اور تحصیل کو نسل کے لئے 6امیدوار وں میں مقابلہ ہو گا اسی طرح وارڈ تیرات کے لئے ڈسٹرکٹ کونسل کے لئے 8جبکہ تحصیل کو نسل کے لئے 7امیدوارجبکہ بسیگرام وارڈ کے لئے ڈسٹرکٹ کونسل کے لئے 4جبکہ تحصیل کو نسل کے لئے 5امیدواروں میں مقابلہ ہو گا اسی طرح ویلج کو نسل پکلئی میں جنرل کو نسل کے لئے 10کیسان کو نسل کے لئے 3وومین3جبکہ یوتھ کے لئے 4میدواروں میں مقابلہ ہے مدین ون میں جنرل کونسل کے لئے11کیسان کے لئے5وومین2اور یوتھ 5اومیدواروں میں مقابلہ ہے مدین ٹو میں جنرل کونسل 7کیسان3یوتھ3امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے تیرات نارتھ میں جنرل کونسل 12کیسان3وومین3اور یوتھ6 امیدوار تیرات ساؤتھ میں جنرل کونسل کے لئے 11کیسان4وومین 1اوریوتھ 6 امیدواراسی طرح شگئی شاہ گرام میں جنرل کو نسل کے لئے 8کیسان4وومین3اور یوتھ 3امیدوار وں میں مقابلہ ہے ویلج کونسل بشیگرام میں جنرل کیلئے8کیسان کیلئے5اور یوتھ کے لئے5امیدوار ہیں شنکو ویلج کونسل کے لئے جنرل کونسل9کیسان2وومین2اور یوتھ کے لئے 3امیدوار ہیں ویلج کو نسل چیل میں جنرل کونسل 8کیسان2وومین2اور یو تھ کے لئے 2 امیدوار ہیں کا غذات کی جانچ پڑتال جاری ہے جبکہ سادہ لوامیدواروں کو حالیہ بلدیاتی پروگرام میں کچھ پریشانیاں درپیش ہیں
746 total views, no views today


