مینگورہ، فضاگھٹ میں شادی کی تقریب ماتم میں تبدیل، سات سالہ بچی کرنٹ لگنے سے جاں بحق،بچی کو ابتدائی طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچانے کی کوشش بھی کی گئی۔گزشتہ روز فضاگھٹ میں واقع ایک ہوٹل میں شادی کی تقریب کے دوران سات سالہ بچی زرغونہ ولد عبد الحق سکنہ مینگورہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئی،بچی کو ہسپتال پہنچانے کی کوشش کی گئی مگر دیر ہوچکی تھی۔
652 total views, no views today
Comments


