مینگورہ ، ڈی آئی جی ازاد خان کے حکم پر مالاکنڈ دویژن بھر میں پولیس نے مختلف کاروائیوں میں148 اشتہاری جبکہ 122مشتبہ افرادکو گرفتار کرلی ،کاروائیوں میں 2خود کش جیکٹ ، کلاشنکوف 5،پستول50، کارتوس 2312 ،دستی بم 12،راکٹ گولے 10،غیرقانونی ہتھیار 38،بارود70 کلو گرام ،سفٹی فیوز 274،تلوار1،خنجر17،66.86کلو گرام چرس ،300لیٹرشراب ،0.52گرام ہیروئن اور0.493گرام افیوم برامد کرکے مقدمات درج کر دیئے ،ڈی ائی جی کا کہنا ہے کہ میں نے عزم کردیاہے کہ ڈویژن بھر میں جرائم کے خاتمہ کرینگے ،ڈویژن بھر میں بہتر کارکردگی دیکھانے والے پولیس جوانوں کو انعامات بھی دینگے ،اور تعریفی اسناد بھی دینگے عوام بھی پولیس کیساتھ تعاؤن کرے،انہوں نے ڈویژن بھر میں ڈی پی اوز کو ہدایت دی کہ جرائم کے خاتمہ میں اپنا کردار اداکرے
748 total views, no views today


