سوات، سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ علی گرامہ میں تیز رفتار رکشہ نے شخص کو موت کے آغوش میں دھکیل دیا۔ واقعات کے مطابق سوات کے تحصیل کبل کے علاقہ علیگرامہ میں تیز رفتار رکشہ نے ملک بہرام نامی شخص کو ٹکر مار کر موت کے آغوش میں دھکیل دیا۔ سانحہ رکشہ کے ڈرائیور کے غفلت اور تیزرفتاری کے باعث ہوا۔
سوات، دریائے سوات میں نہاتے ہوئے نوجوان جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق سیراج ولد حضرت علی سکنہ زیارت ڈڈھارہ پارک میں نہاتے ہوئے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ لاش کو پانی سے نکال دیا گیا۔
344 total views, no views today
Comments


