مینگورہ یو نین کونسل لیڈیکس، بنگلہ دیش اور حاجی با باکے کار کنوں نے بلدیاتی الیکشن کے لئے تیاریا ں عروج پر پہنچ گئے تو کئی کارکن ب مقابلہ منتخب ہوئے تفصیلات کے مطابق یو نین کونسل لیڈیکس،بنگلہ دیش اور حاجی بابا سے جماعت اسلامی کے خاتوں رکن منشہر بی بی نے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات جمع کرائے تھی لیکن اس کے خلاف کوئی خاتوں مقابلے کے لئے کھڑی نہ ہونے کے صورت میں منشہر بی بی بلہ مقابلہ منتخب ہوئے تو پارٹی کی کارکنوں میں خوشی کے لہر دوڑ گئے اور مٹائیاں تقسیم کئے اس موقع پر منشہر بی بی اور جنرل کونسلر کیلئے امیدوار شوکت علی نے کہاکہ ہم عورت کے حقوق کے لئے ہر فورم میں اپناکردار ادا کرونگا اور اپنے حلقے کے خواتین کے ساتھ ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوکر مایوس نہیں ہونے دونگاانہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے امیدواران خدمت خلق کے جذبے کے تحت بلدیاتی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں اور اقتدار میں جماعت اسلامی کے منزل نہیں بلکہ قانوں کا نفاد اور رضائے الہی ان کا مقصد ہے انہوں نے مزید بتایاکہ ہم اپنے تما م کارکنوں کے لئے دعاگوں ہیں کہ جماعت اسلامی بلدیاتی الیکشن میں کلین سوئپ کرے۔
786 total views, no views today


