سوات،یو سی بنڑسے جنرل کونسلر کے حیثیت سے الیکشن لڑنے والے صحافی ضیاء الرحمن یوسفرئی عرف ظہور نے بلدیاتی الیکشن سے پہلے اپنے سرگرمیاں تیز کردے تفصیلات کے مطابق یو سی بنڑسے جنرل کونسلر صحافی ضیاء الرحمن یوسفرئی عرف ظہور نے محلہ دارلسلام میں میں کئی سالوں سے حکومت کے قبضے میں بند بجلی میٹرلوگوں میں تقسیم کئے اس مو قع پر میڈیا کے ساتھ با ت چیت کر تے وقت ضیاء الرحمن یوسفرئی نے کہنا کہ ہم عوام کے مسائل سے مجبور ہوکرالیکشن لڑنے کا فیصلہ کیااور ہم اخری دم تک عوامی کے مسائل کے لئے اپناجہدوجہد جاری رکھونگاانہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے تبدیلی کا نام ووٹ لیکر سوات کے عوام کو دھوکہ دیاہے انہوں مزید بتا یا کہ اب سوات کے لوگ ہوشہار ہوگی ہے اور اسے سے اپیل ہے کہ ووٹ ہماراطاقت ہے ایک قیسم ٖضمیر کاجنگ ہے اور وہ جنگ سوچ سمجھ کے ساتھ اخری حد تک لڑنا چائیے اس مو قع پر محلہ دارلسلام کے عمائدیں نے کہا کہ ہمارے غریب عوام کے لئے ایسے کارکنوں کے ضرورت ہے کہ وہ مسائل سن کر مسائل ختم کر نے کے لئے اپنے جہدوجہد جاری رکھی گئے
703 total views, no views today


