سوات، سیدوشریف میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ ایک زخمی ، سیدوشریف پولیس کے مطابق سیدوشریف اقبامیں مقامی رہائشی رحیم گل ٹھیکہ دار پر مبینہ طور پر سلیمان عرف سرانجام اور اسماعیل نے فائرنگ کردی جس سے وہ زخمی ہوا مجروح کو فوری طورپر سیدوشریف ہسپتال منتقل کردیاپولیس نے مقدمی درج کرکے تفتیش شروع کردی ملزمان روپوش ہے ان کی تلاش جاری ہیں۔
824 total views, no views today
Comments


