سوات، ڈسٹرکٹ پولیس افیسرمحمد سلیم مروت کا تھانہ کالام،بحرین ،اور مدین اچانک دورہ تینوں کے تما م ریکارڈ چیک کردی،پولیس عوام کے ساتھ تعاؤن جاری رکھئے عوام بھی پولیس کیساتھ تعاؤن کرے ۔تفصیلات کیمطابق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت نے تھانہ کالم ،تھانہ بحرین اور تھانہ کالام دورہ کیا،اس موقع پر ڈی پی سوات نے تینوں تھانوں کی ریکارڈ بھی چیک کی اورپولیس جوانوں کو ہدایت دی کہ عوام کیساتھ اپنا تعاؤن جاری رکھئے ،جرائم کے خاتمہ میں پولیس اپنا کردار اداکرے ،انہوں عوام سے بھی اپیل کی کہ بلا خوف و خطر پولیس کے ساتھ تعاؤن کرے پولیس افیسروں کے دفاتروں کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھے ہیں ،عوام اپنے آس پاس علاقوں میں جرائم پیشہ اور مشکوک افراد پر کھڑی نظر رکھئے ،اور فی الفور پولیس کو اطلاع دے،اس موقع پر ڈی ایس پی مدین حبیب اللہ بھی انکے ساتھ تھے
658 total views, no views today


