سوات , گز شتہ رو ز قتل ہو نے والے مقتو لین کے ملزما ن گر فتا ر , مٹہ کے علا قہ چپر یا ل با لا سور میں قتل ہو نے والی مسما ۃ الف زاد گئی زو جہ عمر رحما ن ،محمد رحما ن ولد فا لی رحما ن قتل کے ملزما ن چپر یا ل پو لیس نے اطلا ع ملنے پر چھا پہ ما ر کر محمد بشیر ولد فا لی رحما ن اور ضمیر ولد حکیم خا ن سا کنا ن بالاسور کو مو قع پر گر فتا ر کر لیا ۔
ان سے آلا ت قتل اور دو سر ی شو اہد بھی مو قع پر بر آمد پا ئے گئی۔ڈی ایس پی ظفر خا ن کے ہدا یت پر ایس ایچ او چپر یا ل نے بر وقت کا ر وائی کر کے مجر مو ں کو حرا ست میں لے کر مٹہ پو لیس کے حو الے کر کے مز ید تفشیش جا ری ہیں ۔یا د رہے یہ قتل غیر ت کے نا م ہو ا تھا ۔
352 total views, no views today
Comments


