مینگورہ، این اے 30سے منتخب ممبر قومی اسمبلی کے خلاف تمام ورکرز ایم این اے کے استعفیٰ تک دھرنے اور مظاہروں کا اعلان ، ایم این اے کے خلاف این اے 30پی ٹی ائی کے تمام کارکن اور عہدہ داروں نے احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں کا اعلان کیا ہے ان خیالات کا اظہار پی ٹی ائی کے ممتاز رہنما قائد تحریک عمران خان کا جان نثار محمد عمران خان نے ایک اہم اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے تمام ورکرز سے باہمی مشاورت کی اجلاس میں فیصلہ ہوا کہایم این نے پی ٹی ائی کا مینڈیٹ لیکر منافقت کی اور پارٹی ورکرز کا دل ازاری کیا جب کوئی لیڈر اپنے پارٹی سے وفاداری نہیں کرتے تو وہ علاقے کے عوام کا کیا خدمت کرینگے ، اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ ایم این اے کے خلاف ان کے دونوں گھروں میں مینگورہ اور فرحت اباد میں دھرنا دینگے ، اور ایم این اے کے استعفیٰ لئے بغیرنہیں جائینگے ، پی ٹی ائی کے تمام ورکرز تحصیل مٹہ ، تحصیل خوازہ خیلہ ، تحصیل بحرین اور تحصیل کالام کے تمام ورکروں سے اپیل کیا جاتا ہے کہ ایم این اے کے خلاف ایک ہو کر کا معاسبہ کیا جائے ، اور پی ٹی ائی کا اصل شکل بحال اور فعال کیا جائے ، انشاء اللہ بہت جلد مظاہروں اور دھرنوں کا اعلان کیا جائے گا ، ایم این اے کے خلاف عدالت سے رجوع کرینگے ۔
610 total views, no views today


