شانگلہ، عوام کا اعتماد حاصل ہے ،عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں،اس دور جدید میں علاقہ کے عوام مسائل میں گھرے ہوئے ہیں کامیاب ہوکر عوام کے بنیادی مسائل فوری طور پر حل کرنے کی کوشش کرینگے ،ان خیا لات کے اظہار جمعیت علماء اسلام تحصیل کونسل کے امید وار مولانا سرباز نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی کہی انہوں نے کہا کہ مجھے عوامہ کا پورا اعتماد حاصل ہے اور عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں انہوں نے سخت افسوس کا اظہارکیا کہ ہمارا علاقہ اس دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے اور ہمارے لیڈروں نے جان بوجھ کر اسے نظر انداز رکھا ہے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد فوری طور پر عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کی کوشش کرینگے،ہمارا مقصد صرف اور صرف عوامی خدمت ہے نہ کہ کرپشن اور شہرت،عوام انے والے الیکشن میں سوچ سمجھ کر اپنا حق رائے دہی استعمال کرے کیونکہ یہی لوگ عوام کے قسمت کا فیصلہ کرینگے ،ہم نے پہلے بھی عوام کی خدمت کی ہے اور ائندہ بھی اس مشن پر سیاست میں حصہ لے رہے ہیں ۔شانگلہ، عوام کا اعتماد حاصل ہے ،عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں،اس دور جدید میں علاقہ کے عوام مسائل میں گھرے ہوئے ہیں کامیاب ہوکر عوام کے بنیادی مسائل فوری طور پر حل کرنے کی کوشش کرینگے ،ان خیا لات کے اظہار جمعیت علماء اسلام تحصیل کونسل کے امید وار مولانا سرباز نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی کہی انہوں نے کہا کہ مجھے عوامہ کا پورا اعتماد حاصل ہے اور عملی خدمت پر یقین رکھتے ہیں انہوں نے سخت افسوس کا اظہارکیا کہ ہمارا علاقہ اس دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہے اور ہمارے لیڈروں نے جان بوجھ کر اسے نظر انداز رکھا ہے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد فوری طور پر عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے کی کوشش کرینگے،ہمارا مقصد صرف اور صرف عوامی خدمت ہے نہ کہ کرپشن اور شہرت،عوام انے والے الیکشن میں سوچ سمجھ کر اپنا حق رائے دہی استعمال کرے کیونکہ یہی لوگ عوام کے قسمت کا فیصلہ کرینگے ،ہم نے پہلے بھی عوام کی خدمت کی ہے اور ائندہ بھی اس مشن پر سیاست میں حصہ لے رہے ہیں ۔
686 total views, no views today


