مدین سوات، مدین پریس کلب کے صحافی اور فنانس سیکرٹری ریاض احمدکی خالہ انتقال کر گئیں مرحومہ کو لاہور میں سپردخاک کیا گیا اس سلسلے میں مدین پریس کلب اپرسوات میں ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت سید معروف شاہ منعقد ہوا سوات کوہستان جرنلسٹس فورم کے تمام صحافیوں نے بھرپور شرکت کی اجلاس میں مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اورمغفرت کی دعا کی گئی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں
571 total views, no views today
Comments


