سوات ، ڈسٹرکٹ پولیس افیسرمحمد سلیم مروت کے ہدائت پرجرا ئم پیشہ افراد کیخلاف جاری اپریشن کیدوران تھانہ رحیم اباد کے ایس ایچ او بخت زادہ خان نے اپنے ٹیم کے ہمراہ خفیہ اطلاع پر مشہور منشیات فروش نورولی ولد قاضی سکنہ کوہستان کندیاں ،حال فیض اباد سکنہ امانکوٹ سے 1350 گرام چر س برامد کی، اسی طرح اکبر علی ولد محمد سید سکنہ اینگروڈھیرئی کے قبضہ سے 1025گرام چرس برامد کی ،دونوں ملزمان کیخلاف مقدمات درج کی گئی،مزید تفتیش جاری ہے
662 total views, no views today
Comments


