سوات ،ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت کے ہدایت پر کالاکوٹ پولیس نے دو اشتہاری ملزمان کو کراچی میں گرفتار کرلیا،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمد سلیم مروت کے ہدائت پر پولیس سٹیشن کالاکوٹ کے اے ایس آئی میاں سعید رحمن اور دو پولیس اہلکاروں نے خفیہ اطلاع پر اشتہاری ملزمان فضل باچا اور انکا بھائی عالمزیب پسران ملکی جان سکنہ راگستون کالاکوٹ سوات کو کراچی میں گرفتار کرلیا ،ایف آئی آر نمبر .U/S.302.324.109.34.PPC .مورخہ .16.7.2014. 330مقدمات درج تھے ،پولیس کے اس کامیاب کاروائی کو مقامی لوگوں نے بے حد سراہا ،
678 total views, no views today
Comments


