سوات، آر پی او مالاکنڈ ڈویژن ازاد خان نے اپنے افس میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ڈویژن بھر کے ڈی پی اوز،ڈی پی او سوات سوات محمد سلیم مروت،ڈی پی او بونیر سید خالد محمود،ڈی پی او دیر لوئر قاسم علی خان،ڈی پی اواپر دیر اسرار الدین ،ڈی پی او چترال عباس مجید خان مروت،ڈی پی او شانگلہ فیصل شہزاد ،ایس ڈی پی اوزاور سرکل افیسرز کو ہدا یت دی کہ 30مئی کو ہونیوالے الیکشن کیدن عوام کے ساتھ اچھا رویہ اختیار کریں ،کہ عوام اپنے حق رائے سے محروم نہ ہوجائے،عوام بلا خوف وخطر اپنا رائے استعمال کریں ،اور پولیس کیساتھ تعاؤن کریں ،انہوں نے کہاں کہ ٹارگٹ کلروں کیخلاف خفیہ کارروائی جاری ہے ،بہت جلد عدالت کے کٹہرے میں لائینگے ،سوات سمیت ڈویژن بھر میں کسی کو قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دینگے ،ہم نے اس مٹی کو دشمن عناصر سے صاف کرنے کا عزم کر رکھاہے ، مشکوک افراد اور جرائم پیشہ افراد پر کھڑی نظر رکھئے ،اور پولیس اگاہ کرے
672 total views, no views today


