مینگورہ، پشاور ہائی کورٹ بنچ مینگورہ کا سانحہ کراچی پر اظہار افسوس،قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کرڈالا۔گزشتہ روز پشاور ہائی کورٹ بنچ مینگورہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بس فائرنگ واقعہ پر سخت افسوس کا اظہار اور مذمت کی گئی،ہائی کورٹ بار بنچ نے واقعہ کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے متعلقہ حکام سے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ۔ آخر میں شہداء کیلئے دعا بھی کی گئی۔
694 total views, no views today
Comments


