مینگورہ، بلدیاتی الیکشن میں سینکڑوں امیدوار ،کام کا بوجھ ،پرنٹنگ پریس والوں نے بھی مزید کام نہ کرنے کے پوسٹرز اویزاں کردیئے۔سوات میں بلدیاتی انتخابات سرگرمیاں عروج پر پہنچ چکی ہے الیکشن میں سینکڑوں امیدوار حصہ لے رہے ہیں جبکہ پرنٹنگ پریسوں میں بینرز اور پوسٹرز کے چھپائی کیلئے امیدواروں کا تانتا بندھا ہوا ہے امیدواروں کے ڈیمانڈ پورے کرنے کیلئے پرنٹنگ پریس دن رات کام میں مصروف ہے جبکہ کئی پرنٹنگ پریس والوں نے دکان پر مزید نہ کرنے پوسٹرز بھی اویزاں کردیئے ہیں۔
676 total views, no views today
Comments


