سوات ،پاکستان آرمی 10بلوچ کا کوکڑئی میں فری میڈیکل کیمپ اور سینکڑوں غریبوں پر مفت خوراک کے راشن تقسیم ،تفصیلات کے مطابق پاکستان آرمی کیجانب سے 10بلوچ نے کوکڑئی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا اس موقع پر کرنل علی یاسر اور کرنل نعیم نے میڈیا کے نمائیندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کیجانب سے اس علاقہ میں کئی کیمپ لگی ہے ،لیکن فری میڈیکل کیمپ میں 10مرد و خواتین ڈاکٹروں نے حصہ لیا جسمیں پاک فوج کے جوان بھی تھے ،اس کیمپ میں 1500لوگوں کو مفت معائینہ کیا گیا اور مفت ادویات بھی دی ،جبکہ اس علاقہکے بیوہ اور غریب 500لوگوں کو اشیاء خوردونوش بھی دی ،پاک فوج کیجانب سے مزید بھی فری میڈیکل کیمپ لگائینگے ،عوام پاک فوج کیساتھ تعاؤن جاری رکھئے ،
646 total views, no views today
Comments


