بریکوٹ، بریکوٹ میں ٹرانسفارمرز کی چوریوں کا سلسلہ بدستور جاری ایک ہفتے میں دو ٹرانسفارمرز نامعلوم چوروں نے لے اڑے ،علاقے کے لوگوں نے بریکوٹ چوکی میں رپورٹ درج کرتے ہوئے کہاکہ بریکوٹ کے علاقہ شگہ میں گذشتہ رات کو نامعلوم چوروں نے محلے کا 100کے وی ٹرانسفارمر سے چکھی چوری کی جبکہ خالی کوکھے کو چھوڑ دیا ۔یاد رہے کہ ایک ہفتہ قبل علاقہ ملکیدم سے بھی ٹرانسفارمر کے چوری ہونے کی اطلاعات ملی ہیں ۔
632 total views, no views today
Comments


