مینگورہ ، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سوات محمود اسلم وزیر نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع سوات کی حدود میں بلدیاتی انتخابات 2015 کی مہم کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ سے پیشگی اجازت کے بغیر ہر قسم کے عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کی ہے۔اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ضابطہ تعزیرات پاکستان کی دفعہ 188کے تحت کاروائی کی جاے گی،۔یہ حکم فوری طور عرصہ 30دن کے لئے نافذالعمل ہو گا۔
638 total views, no views today
Comments


