مینگورہ، معذور گو نگے بہرے کے سکو لو ں پرصحت مند وں کا قبضہ ختم کیا جا ئے اٹھا ویس سال سے ان افراد کو آٹھو یں جما عت سے اگے جا نے نہیں دیا جا تھا ان خیا لا ت کا اظہا ر معذور گو نگے بہر ے افراد نے سوات پر یس کلب کے سا منے احتجا جی مظا ہر ے سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ، ان کا کہنا تھا کہ کو ہسا ر سپیشل ایجو کیشن سنٹر سوات میں تما م خا لی اسا میو ں پر تعلیم یا فتہ محر وم سما عت افر اد کو بھر تی کیا جا ئے اسی طر ح کو ہسا ر سپیشل ایجو کیشن سنٹر کو یو نیور سٹی کا درجہ دیا جا ئے انہو ں نے مذید کہا کہ سکو لو ں کا مکمل اڈٹ کیا جا ئے اور سکول میں ان افراد پر تشدد اور ان پر صفا ئی اور جو تے پا لش کر نا بند کیا جا ئے اونچاسننے کے آلوں کو سکولوں میں مجبو ر والد ین پر مہنگے داموں پر فروخت کیا جا تا ہے جو کہ نا انصا فی ہے سکو لو ں میں اسی فیصد کو ٹہ پر خصوصی افراد کا حق ہے محر وم سما عت تعلیم یا فتہ افراد کو کا روبا رکے لئے بلا سود قر ضہ اور لیپ ٹا پ فرا ہم کیا جا ئے۔
780 total views, no views today


