سوات ، مینگورہ کے تاج چوک میں نامعلوم افراد نے اسپیشل پولیس فورس کے اہلکار کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، پولیس ذرائع کے مطابق سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے تاج چوک میں ڈیوٹی پر مامور اسپیشل پولیس فورس کے اہلکار ثناء اللہ سکنہ شاہدرہ وتکے پر صبح8:30بجے کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے،
پولیس اہلکار کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا، واقعے کے بعد پولیس اور سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
341 total views, no views today
Comments


