ڈی پی او سوات سلیم مروت جائے وقوعہ کو دیکھ رہے ہیں جہاں پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے شہید کیا گیا 
سیدو شریف ہسپتال کے کیجولٹی میں شہید پولیس اہلکار احسان اللہ کی لاش سٹریچر پر پڑی ہے

کافال سنٹر میں شہید ہونیوالے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کی جارہی ہے، ڈی پی او سمیت دیگر پولیس افسران بھی نمازجنازہ ادا کررہے ہیں

شہید پولیس اہلکار احسان اللہ کی تابوت کو گھر منتقل کیا جار ہا ہے

ڈی ائی جی ملاکنڈڈویژن آزاد خان شہید پولیس اہلکار کو سلوٹ کرر ہے ہیں

تاج چوک کے قریب وہ جگہ جہاں پر نامعلوم افراد نے احسان اللہ کو نشانہ بنا یا 
شہید پولیس اہلکار کے جسم سے بہننے والا خون سڑک پر صاف نظر ارہا ہے

1,617 total views, no views today
Comments



