سوات، پاک آرمی کے ڈپٹی کمانڈرکرنل نعیم نصر اور کرنل علی یاسر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرکا دورہ بھی کیا جہاں انہوں نے ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران 30مئی 2015کو ہونے والے الیکشن کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے دہانی کرائی الیکشن کی سکیورٹی پر پاک فوج کی حمایت کی یقین دہانی کروائی ،الیکشن کی سکیورٹی اور صاف شفاف انعقاد کویقینی بنائیں گے، ڈی پی او سوات محمد سلیم مروت نے پاک فوج کیجانب سے تعاؤن کی خیر مقدم کی اور انکا شکریہ ادا کیا
581 total views, no views today
Comments


